مرکزی قرارگاه حضرت خاتمالانبیا (ص) کا اعلان: امریکا کے مجرمانہ اقدامات کے تسلسل اور اس کی جارح فوج کے صوبہ ہرمزگان کے بعض جنوبی علاقوں پر حملوں کے آغاز اور عدم تحفظ کی وجہ سے، اس لمحے سے آبنائے ہرمز کو ہر قسم کے جہازوں کی آمدورفت کے لیے بند کیا جارہا ہے اور کسی بھی آمدورفت کو نشانہ بنایا جائے گا۔